
اپ ڈیٹ: 2021/01/14
بی دی میریکل Be the Miracle بالغوں کے لئے یونانی زبان کے ا سبا ق پیش کرتا ہے۔
ہفتے میں ایک بار کلاسیں منعقد کی جاتی ہیں.
ہر کلاس 2 گھنٹے طویل ہوتی ہے.
یہ سرگرمی اوپن اسکول پروگرام کا حصہ ہے، جو ایتھنز شہر کی طرف سے ایک قدم ہے.ایتھنز کے مختلف علاقوں میں 25 اسکول کمیونٹی کے لئے ملاقات کی جگہ بننے کے لیے کلاسوں کے بعد کھلے رہتے ہیں.
یہاں کلک کریںمزید معلومات اور سرگرمیوں کے لئے (انگریزی اور یونانی میں)۔
اضافی معلومات
آپ سرگرمیو ں کے لیے آن لائن یا فون کے ذریعے رجسٹر کرسکتے ہیں.آن لائن رجسٹر کرنے کے لئے (انگریزی یا یونانی میں):
- یہاں کلک کریںیتھنز اوپن اسکول کی ویب سائٹ پر سرگرمی کو دیکھنے کے لئے.
- "اسکولوں اور دستیابی"بٹن پر جائیں.
- اس گروہ کے لئے "ابھی بک کریں" پر کلک کریں جس میں آپ شامل ہونا چاہتے ہیں.
- رجسٹریشن فارم بھریں اور "رجسٹر" پر کلک کریں.
- آپ کا پہلا اور آخری نام.
- اس سرگرمی کا نام جس میں آپ رجسٹر کرنا چاہتے ہیں.
- 12اسکول جہاں سرگرمی منعقد کی جاتی ہے.
- آپ کے رابطے کی معلومات (ای میل اور / یا فون).
مقامات
ایتھنز
پتہ
Michail Voda 9
Plateia Vathi, 54th/55th Elementary School of Athens - "54ο/55ο Δημοτικό Σχολείο Αθηνών"
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Μιχαήλ Βόδα 9
رابطہ کرنے کے اوقات
منگل 17:00 سے 19:00
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
facebook_messenger: https://www.facebook.com/athensopenschools/
phone: +302105277089
website: http://www.athensopenschools.gr/en/draseis/oles-oi-draseis/?did=896
پتہ
Michail Voda 9, Athens
37.9902309527014100
23.7248156221125330