
اپ ڈیٹ: 2021/01/14
بچوں کے لئے صحت کی دیکھ بھال (0 - 14 سال کی عمر) بچوں کے ڈاکٹر کے ساتھ، بشمول:
- مفت حفاظتی ٹیکے
- طالب علموں کی صحت کی جانچ پڑتال (ΑΔΥΜ)
- مشاورت
- ادویات
- معلومات
- بچوں اور ماسں کی صحت کے فروغ کی سرگرمیاں.\nہنگامی خدمات
- ہنگامی خدمات
- حوالہ جات
اضافی معلومات
فون کریں یا صبح 8 بجے سے سہ پہر3:30 بجے کے درمیان ملاقات کا وقت طے کرنے کے لئے آئیں۔
مقامات
ایتھنز
پتہ
Athanasaki 1
مارشل بلڈنگ، ریڈ کراس ہسپتال کے صحن میں
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Αθανασάκη 1
رابطہ کرنے کے اوقات
سوموار 08:00 سے 16:00
منگل 08:00 سے 16:00
بدھ 08:00 سے 16:00
جمعرات 08:00 سے 16:00
جمعہ 08:00 سے 16:00
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: ehs.ambelokipi@gmail.com
phone: +302132068992
website: http://hrcurbanarea.blogspot.rs/p/educational-health-station.html
پتہ
Athanasaki 1, Athens
37.9918631722403100
23.7681358547756430