
اپ ڈیٹ: 2021/01/14
- ایک عمومی معالج کے ساتھ ابتدائی طبی دیکھ بھال
- دیگر خدمات اور عوامی ہسپتالوں کے حوالے سے حوالہ جات
- ہسپتال میں نمائندگی (ہسپتال میں ترجمانی مترجم کی دستیابی پر منحصر ہے)
آپکو عمومی معالج کے ساتھ ملنے کے لیے طے شدہ ملاقات کی ضرورت نہیں ہے۔
اضافی معلومات
پولیکلنک اگست 15، 2019 کو بند رہے گا۔مقامات
ایتھنز
پتہ
Paioniou 5
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Παιωνίου 5
رابطہ کرنے کے اوقات
سوموار 09:00 سے 17:00
منگل 09:00 سے 17:00
بدھ 09:00 سے 17:00
جمعرات 09:00 سے 15:00
جمعہ 09:00 سے 14:00
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
facebook_messenger: https://www.facebook.com/ngopraksis
phone: +302108213704
website: http://www.praksis.gr/en/
پتہ
Paioniou 5, Athens
37.9934749590277100
23.7267728228070250