
اپ ڈیٹ: 2021/06/15
تربیت یافتہ پیشہ ور لوگ بچوں کی مجموعی ترقی کی معاونت کے لئے بچوں کی دوستانہ جگہ میں کام کرتے ہیں:
- بچوں کے کھیلنے کے لئے محفوظ جگہ
- سماجی، جذباتی، موٹر، اور سنجیدہ ترقی سے متعلق معاونت ، جو بچوں کو محفوظ اور منظم طریقے سے ان کے نئے ماحول میں مطابقت پانے میں مدد دیتی ہے۔
کال، ای میل، یا مزید معلومات کے لئے دفتر میں تشریف لائیں۔
اضافی معلومات
مزید معلومات کے لیئے کال، ای میلکریں یا آفس میں آئیں
یہاں کلک کریں ; بچوں کے لیئے دوستانا ماحول میں سرگرمیوں کے شیڈول کے لیئے۔
مقامات
ایتھنز
پتہ
Charilaou Trikoupi 5
5 منزل
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Χαριλαου Τρικουπη 5
رابطہ کرنے کے اوقات
سوموار 10:00 سے 17:00
منگل 10:00 سے 17:00
بدھ 10:00 سے 17:00
جمعرات 10:00 سے 17:00
جمعہ 10:00 سے 17:00
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: appointment@hestiahellas.org
facebook_messenger: https://www.facebook.com/hestiahellasGR/
phone: +302130907859
website: https://hestiahellas.org/
پتہ
Charilaou Trikoupi 5, Athens
37.9826483012253800
23.7325960387819200