Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

کورسز میں شامل ہیں:

  • پرفارمنگ آرٹس.
  • رقص - کینیسولوجی.
  • اظہار - حاضِر جوابی.
  • تاریخ اور ثقافت.

اضافی معلومات

کلاسیں بالغوں اور نوجوانوں کے لئے ہیں (عمر 15 اور اس سے زیادہ).

اگر آپ 18 سال سے کم عمر کے ہیں تو آپ کو ایک بالغ سرپرست کے ساتھ کلاسوں میں آنا ہوگا.

مزید معلومات کے لئے اور رجسٹر کرنے کیلئے اوپن اسکول سے ہفتہ (شام 5 سے 8 بجے) اور اتوار (دوپہر 12 سے شام 8) کو رابطہ کریں۔

مقامات

پیریا س

پتہ

Agion Anargyron 1

پیریا س کے 14 ویں ہائی اسکول

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Αγιων Αναργυρων 1

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: info@asmpir.gr

facebook_messenger: https://www.facebook.com/pages/Piraeus-Open-School-for-the-Immigrants/729243017101003

phone: +302104200917

website: http://asmpeiraia.blogspot.com/

پتہ

Agion Anargyron 1, Piraeus

37.9591556036089600
23.6527176778199470

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔