Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

جیفیریس (Gefyres) بالغوں کے لئے متوسط درجے کے یونانی زبان کے اسباق پیش کرتا ہے.

ہفتے میں ایک بار کلاسیں منعقد کی جاتی ہیں.
ہر کلاس 2 گھنٹے لمبی ہوتی ہے.

یہ سرگرمی اوپن اسکول پروگرام کا حصہ ہے، جو ایتھنز شہر کی طرف سے ایک پہل ہے. ایتھنز کے مختلف علاقوں میں 25 اسکول کمیونٹی کے لئے ملاقات کی جگہ بننے کے لیے کلاسوں کے بعد کھلے رہتے ہیں.
یہاں کلک کریں مزید معلومات اور سرگرمیوں کے لئے (انگریزی اور یونانی میں)۔

اضافی معلومات

آپ سرگرمیو ں کے لیے آن لائن یا فون کے ذریعے رجسٹر کرسکتے ہیں.

آن لائن رجسٹر کرنے کے لئے (انگریزی یا یونانی میں):
  • یہاں کلک کریںایتھنز اوپن اسکول کی ویب سائٹ پر سرگرمی کو دیکھنے کے لئے.
  • "اسکولوں اور دستیابی" بٹن پر جائیں.
  • ا س گروہ کے لئے "ابھی بک کریں" پر کلک کریں جس میں آپ شامل ہونا چاہتے ہیں.
  • رجسٹریشن فارم بھریں اور "رجسٹر" پر کلک کریں.
فون (00302105277089) کے ذریعے رجسٹر کرنے کے لئے، آپ کو مندرجہ ذیل معلومات دینے کی ضرورت ہے:
  • آپ کا پہلا اور آخری نام.
  • اس سرگرمی کا نام جس میں آپ رجسٹر کرنا چاہتے ہیں.
  • اسکول جہاں سرگرمی منعقد کی جاتی ہے.
  • آپ کے رابطے کی معلومات (ای میل اور / یا فون).
سرگرمی کے پہلے دن، آپ کو کچھ اضافی معلومات کے ساتھ ایک سادہ فارم بھرنا ہوگا.

مقامات

Athens

پتہ

Pithias 38

Kypseli, 45th Primary School - "45ο Δημοτικό Σχολείο"

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Πυθίας 38

رابطہ کرنے کے اوقات

منگل 18:00 سے 20:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

facebook_messenger: https://www.facebook.com/athensopenschools/

phone: +302105277089

website: http://www.athensopenschools.gr/en/draseis/oles-oi-draseis/?did=925

پتہ

Pithias 38, Athens

38.0040651910474900
23.7453278019954050

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔