
اپ ڈیٹ: 2021/10/14
سروس طویل درست نہیں ہے۔
بہت سی خدمات تھیسا لونیکی سولیڈیریٹی(Thessaloniki Solidarity) مرکز میں دستیاب ہیں، بشمول:
- خدمات اور معلومات کے حوالے سے حوالہ جات
- یونان میں کام کرنے کے متعلق اور ملازمت کی مشاورت اور معلومات
- مالی مشورہ
- نفسیاتی -سماجی حمایت
- نفسیاتی مشاورت
- قانونی معاونت
- بالغ افراد کے لئے تعلیمی سرگرمیاں
- ثقافتی سرگرمیاں
- کمپیوٹر کی جگہ
اضافی معلومات
تھیسالونیکی یکجہتی/سولیڈیریٹی سینٹر سب کے لیئے کھلا ہے.
خدمات کے لیئے ملاقات طے کرنے کے لیئے مرکز پہ آئیں یا کال کریں۔
فوری معاملات کے لئے، کام کے اوقات کے دوران آئیں.
مقامات
تھیسالونیکی
پتہ
Ptolemeon 29 A
چوتھی4 منزل
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Πτολεμαίων 29 A
رابطہ کرنے کے اوقات
سوموار 09:00 سے 17:00
منگل 09:00 سے 17:00
بدھ 09:00 سے 17:00
جمعرات 09:00 سے 17:00
جمعہ 09:00 سے 17:00
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: thessaloniki@solidaritynow.org
facebook_messenger: www.facebook.com/SolidarityNow/
website: www.solidaritynow.org
پتہ
Ptolemeon 29 A, Thessaloniki
40.6391305876746900
22.9400809107098450
مقامی زبان میں پتہ
Πτολεμαίων 29 A