اپ ڈیٹ: 2021/01/14

اسباق میں شامل ہیں:

  • یونانی (اے 1 سے بی 1 کے سطح)
  • انگریزی (اے 2 سے بی 2 کے سطح)
  • فرانسیسی (اے 0 سے بی 1 کے سطح)
  • بچوں اور نوجوانوں کے لیئے عربی
  • کمپیوٹر کے اسباق
  • سیسکو (CISCO): آئی ٹی کی ضروریات کے سیمینار
  • لینکس (LINUX): آئی ٹی کی ضروریات کے سیمینار

اضافی معلومات

ملنے کے اوقات میں آ کر خودثقافتی ڈایاڈرومس سینٹر میں رجسٹر کریں ( نیچے ملاحظہ کریں).

مزید معلومات کے لیئے کال کریں 00302114062478 یا ای میل کریں education@solidaritynow.org یا education@diadromes.org پر۔
تعلیمی پہل \"تعلیم کی اہمیت ہے\" سولیڈیریٹی ناو اور الماسار کے تعاون سے ہے۔

مقامات

ایتھنز

پتہ

Boukouvala 26

دیڈرومس ثقافتی سینٹر

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Μπουκουβάλα 26

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 10:00 سے 17:00

منگل 10:00 سے 17:00

بدھ 10:00 سے 17:00

جمعرات 10:00 سے 17:00

جمعہ 10:00 سے 17:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: education@solidaritynow.org

facebook_messenger: https://www.facebook.com/Diadromes-Διαδρομές-126559794648285/

phone: +302114062478

website: http://diadromes.org/

پتہ

Boukouvala 26, Athens

37.9905280000000000
23.7502570000000000

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔