
اپ ڈیٹ: 2021/01/14
پولی کلینک طبی، سماجی اور قانونی خدمات پیش کرتا ہے:
- عام معالج
- دانتوں کے ڈاکٹر
- گائناکالوجسٹ
- نیورولوجسٹ
- ایچ آئی وی اور ہیپاٹائٹس کے لئے جانچ
- فارمیسی
- سماجی خدمات
- قانونی مشاورت
اضافی معلومات
آپ کو کچھ خدمات کے لیے ملاقات طے کرنے کی ضرورت ہے۔
ملاقات طے کرنے کے لیے پولی کلینک آئیں.
پولی کلینک 15 اگست 2019 کو بند ہوگا
مقامات
ایتھنز
پتہ
Paioniou 5
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Παιωνίου 5
رابطہ کرنے کے اوقات
سوموار 09:00 سے 17:00
منگل 09:00 سے 17:00
بدھ 09:00 سے 17:00
جمعرات 09:00 سے 15:00
جمعہ 09:00 سے 17:00
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
facebook_messenger: https://www.facebook.com/ngopraksis
phone: +302108213704
website: http://www.praksis.gr/en/
پتہ
Paioniou 5, Athens
37.9934777183359000
23.7267682562909350