Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

آپکو دانتوں کے ڈاکٹر کو ملنے کے لیے طے شدہ ملاقات کی ضرورت ہوتی ہے۔

ملاقات کے لیے وقت صرف جمعہ کو طے کیا جاتا ہے۔
جمعہ کے دن (صبح 9 بجے سے) ملاقات کا وقت طے کرنے کے لیے تشریف لائیں۔

اضافی معلومات

پولیکلنک اگست 15، 2019 کو بند رہے گا۔

مقامات

ایتھنز

پتہ

Paioniou 5

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Παιωνίου 5

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

facebook_messenger: https://www.facebook.com/ngopraksis

phone: +302108213704

website: http://www.praksis.gr/en/

پتہ

Paioniou 5, Athens

37.9934782964704640
23.7267723047158050

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔