Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

  • آپ کے حقوق اور ان تک رسائی حاصل کرنے کے بارے میں معلومات
  • نفسیاتی- سماجی حمایت
  • رہائش کی درخواستیں
  • ہسپتال کے لیے ملاقات کا وقت طے کرنے میں مدد
  • دیگر خدمات اور / یا ایجنسیوں اور تنظیموں کے لئے حوالہ جات

آپکو سماجی خدمات کے ساتھ بات کرنے کے لیے طے شدہ ملاقات کی ضرورت نہیں ہے۔

اضافی معلومات

پولیکلنک اگست 15، 2019 کو بند رہے گا۔

مقامات

ایتھنز

پتہ

Paioniou 5

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Παιωνίου 5

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 09:00 سے 17:00

منگل 09:00 سے 17:00

بدھ 09:00 سے 17:00

جمعرات 09:00 سے 15:00

جمعہ 09:00 سے 17:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

facebook_messenger: https://www.facebook.com/ngopraksis

phone: +302108213704

website: http://www.praksis.gr/en/

پتہ

Paioniou 5, Athens

37.9934782721052800
23.7267719018937770

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔