
اپ ڈیٹ: 2021/01/14
ملازمت میں حمایت، بشمول:
- مقامی لیبر/مزدور مارکیٹ کے بارے میں معلوماتی سیشن.
- اپنا AMKA آمکا حاصل کرنے کے بارے میں معلومات.
- ملازمت تلاش کرنے کے بارے میں مشاورت.
- تعلیمی کوائف و تجربہ لکھنے اور ملازمت کے انٹرویو کے لئے تیاری کرنے میں مدد کریں.
اضافی معلومات
آپ کو ملاقات کا وقت طے کرنے کی ضرورت ہے.
ملاقاتکا وقت طے کرنے کے لیے کال کریں۔
مقامات
ایتھنز
پتہ
Domokou 2 & Filadelfeias
ایتھنز یکجہتی سینٹر
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Δομοκού 2 & Φιλαδέλφειας
رابطہ کرنے کے اوقات
سوموار 09:00 سے 17:00
منگل 09:00 سے 17:00
بدھ 09:00 سے 17:00
جمعرات 09:00 سے 17:00
جمعہ 09:00 سے 17:00
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
facebook_messenger: https://www.facebook.com/ngopraksis
phone: +302108210551
website: http://www.praksis.gr/en/
پتہ
Domokou 2 & Filadelfeias, Athens
37.9926923060114400
23.7214656001555470