Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

  • سیاسی پناہ کے طریقہ کار کے متعلق معلومات
  • سیاسی پناہ اور خاندانی ملاپ کےلیے درخواست دینے کے متعلق معلومات
  • سیاسی پناہ کے انٹرویو کی تیاری میں مدد
  • اپیل کی تیاری کرنے میں مدد

ایڈووکیٹ ابراڈ ون ہیپی فیملی کمیونٹی سینٹر (One Happy Family Community Center)میں منگل اور جمعرات کے دن د وپہر 12 سے شام 5 بجے تک کام کرتے ہیں۔
لیگل کلینک فار وومین(The legal clinic for women) بدھ کے دن خواتین کے مرکز (Women's Center)میں سہ پہر 3 سے 4 بجے تک کام کرتے ہیں۔

آپکو اک طے شدہ ملاقات کی ضرورت ہے۔
ملاقات کا وقت طے کرنے کے لیے اس پتہ پرlesvos@advocatesabroad.org ای میل بھیجیں۔
براہِ مہربانی اپنے انٹرویو کے کم از کم 2 ہفتے قبل ملاقات کا وقت طے کرنے کے لیے درخواست کریں۔

جب آپ اپنی ملاقات کے وقت آئیں تو تمام دستاویزات اپنے ہمراہ لائیں(رجسٹریشن، میڈیکل دستاویزات وغیرہ۔)۔

اضافی معلومات

آپ ایڈوکیٹ ابراڈ کو اسکایپ پربھی ان کی قانونی امداد کی ہاٹ لائن پر رابطہ کر سکتے ہیں:

  • "Advocates Abroad Hotline" کو تلاش کریں اور رابطہ کے طور پر ایڈ کریں.
  •  فارسی، عربی، انگریزی یا یونانی میں کال کریں یا پیغام بھیجیں.
  • ا یڈوکیٹس ابراڈ ہر پیر اور بدھ کو شام 6 بجے سے 9 بجے تک میتلینی وقت کے مطابق آن لائن ہوتے ہیں.

مقامات

میتلینی

پتہ

لیسووس

ایک خوشحال خاندان/ون ہیپی فیملی سماجی مرکز (One Happy Family Community Center)

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: lesvos@advocatesabroad.org

facebook_messenger: https://www.facebook.com/advocatesabroad

phone: +306942569953

website: https://advocatesabroad.org

پتہ

Lesvos

39.1308341562711700
26.5401821322890260

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔