Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

  • یونان میں پناہ گزینوں کے قانون اور پناہ گزینی کے طریقہ کار سے متعلق انفرادی مشاورت اور قانونی مدد.
  • یونان میں پناہ کے طریقہ کار پر گروپ کی معلومات کے سیشن، خاندانی ملاپ کا عمل اور پناہ گزینوں / پناہ کے متلاشی کے حقوق.
  • عوامی خدمات تک رسائی حاصل کرنے میں مدد جیسے پیدائش پر رجسٹریشن، وغیرہ.

اضافی معلومات

آپ کو طے شدہ ملاقات کی ضرورت ہے۔
ملا قات طے کرنے کے لیئے دیڈرومس سینٹر برائے انفرادی ثقافتی انضمام آئیں۔

مقامات

ایتھنز

پتہ

Maizonos 45

ثقافتی انضمام کے لئے ڈایاڈرومس سینٹر

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Μαιζώνος 45

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 10:00 سے 15:00

منگل 10:00 سے 15:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: info.legalaid@drc-greece.org

facebook_messenger: https://www.facebook.com/Diadromes-Διαδρομές-126559794648285/

phone: +306949605506

website: http://diadromes.org/

پتہ

Maizonos 45, Athens

37.9877111079270260
23.7223390817580220

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔