
اپ ڈیٹ: 2021/12/09
Service is no longer Valid
Le service n'est plus valide
الخدمة لم تعد متوفرة
این سرویس دیگر در دسترس نمی باشد.
سروس طویل درست نہیں ہے۔
یونانی ملازمت ایجنسی "ΟΑΕΔ" بے روزگاری کی رجسٹریشن اور بیروزگاری کارڈ کے مسائل فراہم کرتا ہے.
OAED ملازمت کی تلاش میں لوگوں کے لئے خدمات فراہم کرتا ہے، جیسے نوکری مشاورت، پیشہ ورانہ تربیت، اور روزگار کے پروگرام. ان خدمات کے لیئے خاص اہلیت کی ضروریات ہوسکتی ہے.
جب آپ OAED کے دفتر پر جائیں تو:
- آپ کے مکمل رجسٹریشن کارڈ یا رہائشی اجازت نامہ
- آپ کے ٹیکس نمبر (AFM) کی ایک کاپی
- آپ کے سوشل سیکورٹی نمبر (AMKA) کی ایک کاپی
- ایڈریس/پتہ کا ثبوت (اپنے ایڈریس کو ثابت کرنے کے بارے میں معلومات کے لئے یہاں کلک کریں)
اضافی معلوماتیونان میں بہت سے OAED دفاتر ہیں اور یہ تمام دفاتر ریفیوجی۔انفو کے نقشے پر درج نہیں ہیں.
اس ڈیٹا بیس میں(یونانی میں) اپنے قریب ترین OAED کا دفتر تلاش کریں.
- “Περιφέρεια” جس پریفیکچر میں آپ رہتے ہیں اس کا انتخاب کریں
- “Νομός” اس علاقے کا انتخاب کریں جہاں آپ رہتے ہیں
- “Είδος Υπηρεσίας” پہ انتخاب کریں “ΚΠΑ2”
مقامات
ایتھنز
پتہ
Stadiou 54 & Emmanouil Benaki 1
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Σταδίου 54 & Εμμ. Μπενάκη 1
رابطہ کرنے کے اوقات
سوموار 08:00 سے 13:30
منگل 08:00 سے 13:30
بدھ 08:00 سے 13:30
جمعرات 08:00 سے 13:30
جمعہ 08:00 سے 13:30
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
phone: +302103238752
website: http://www.oaed.gr
پتہ
Stadiou 54 & Emmanouil Benaki 1, Athens
37.9827630000000000
23.7294690000000000