Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/04/01

ایلکس(ELIX) یونانی اسکول کے نظام کے لئے بچوں (6 - 17 سال کی عمر) کی تیاری میں مدد کرتا ہے:

  • ہوم ورک میں مد
  • یونانی اور انگریزی زبان کے اسباق
  • سائنس کےا سباق

ایلکس والدین کے لئے یونانی زبان کےاسباق بھی پیش کرتا ہے۔

ایک صحت مند سنیک ہر دن فراہم کیا جاتا ہے۔

ہر کلاس میں یونانی استاد اور وہ اساتذہ بھی ہیں جو عربی، اردو اور فارسی بولتے ہیں۔
ایک سماجی کارکن کم از کم ایک بار ہفتے میں مسائل میں مدد کرنے کے لئے موجود ہوتاہے۔

اضافی معلومات

مزید معلومات اور رجسٹر ہونے کے لئے کال کریں، ای میل کریں یا خود آ ئیں۔
رجسٹریشن کے اوقات منگل اور بدھ، 4سے شام7 بجے تک ہیں۔

براہ مہربانی کلاسوں کے لیے رجسٹر ہونے کے وقت اپنے اور اپنے بچوں کے شناختی کارڈ/شناختی دستاویزات اپنے ہمراہ لائیں۔
آپ کو بچوں کا ویکسین ریکارڈ بھی ہمراہ لانے کی ضرورت ہوگی۔

مقامات

ایتھنز

پتہ

Akominatou 40

51 پرائمری اسکول

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Ακομινάτου 40

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 16:00 سے 20:00

منگل 16:00 سے 20:00

بدھ 16:00 سے 20:00

جمعرات 16:00 سے 20:00

جمعہ 16:00 سے 20:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: lc.akominatou@elix.org.gr

facebook_messenger: https://www.facebook.com/ELIX.Greece/

phone: +306908792823

website: elix.org.gr

پتہ

Akominatou 40, Athens

37.9872602098127740
23.7236792364015400

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔