Service Image

اپ ڈیٹ: 2022/06/21

کھورا فری شاپ Khora Free Shop پیش کرتا ہے:

  • کپڑے۔
  • جوتے.
  • غسل خانے کے لوازمات.
  • دیگر اشیاء، جیسے چادریں اور گھر کے برتن (دستیابی پر منحصر ہے).

اضافی معلومات

فری شاپ مندرجہ ذیل اوقات پر کھلی ہوتی ہے:

  • منگل صبح 11:30 سے دوپہر 2 بجے تک ۔
  • بدھ صبح 11:30 سے شام 4 بجے تک ۔
  • جمعرات صبح 11:30 سے شام 4 بجے تک ۔
  • جمعہ صبح 11:30 سے شام 4 بجے تک۔

اندراج کے لیے تشریف لائیں اورملاقات کے لیے وقت کی دستیابی کے لحاظ سےجتنی جلدی ممکن ہوسکے آپکو اک طے شدہ ملاقات کا وقت دیا جائے گا ۔

مقامات

ایتھنز

پتہ

Asklipiou 113

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Ασκληπιού 113

رابطہ کرنے کے اوقات

منگل صبح 11:30 سے شام 04:30

بدھ صبح 11:30 سے شام 04:30

جمعرات صبح 11:30 سے شام 04:30

جمعہ صبح 11:30 سے شام 04:30

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: khorafreeshop@gmail.com

facebook_messenger: https://www.facebook.com/khorafreeshop/

website: http://www.khora-athens.org

پتہ

Asklipiou 113, Athens

37.9856980000000000
23.7423250000000000

مقامی زبان میں پتہ

Ασκληπιού 113

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔