Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

سماجی میل جول اور معاونت کیلئے ون سٹاپ میں شمولیت اختیار کریں:

  • تمام ثقافتوں اور ثقافت کے لوگوں کے لئے ملاقات کی جگہ
  • احترام پر مبنی سماجی ماحول
  • کھانا، چائے اور کافی
  • موسیقی اور تفریح
  • بچوں کے لئے سرگرمیاں
  • لائبریری (بدھ کے دن)
  • حجامت
  • لانڈری
  • ابتدائی طبی امداد
  • قانونی خدمات
  • نفسیات مدد (ایک نجی جگہ میں)
  • خدمات کے لئے حوالہ جات
  • حاملہ اور نئی ماوں کے لیئے معاونت

ہر ماہ کے آخری اتوار کو ون سٹاپ میں 'مفت مارکیٹ' لگتی ہے. جہاں سے آپ کپڑے، جوتے، حفظان صحت سے متعلق اشیاء وغیرہ وغیرہ حاصل کرسکتے ہیں۔

اضافی معلومات

ہر ایک کا استقبال کیا جائے گا

سٹیپس Steps سے رابطہ کریں اگر آپ ون سٹاپ کی سرگرمیوں کے ساتھ مدد کرنا چاہتے ہیں، جیسے کھانا تیار کرنا۔

مقامات

ایتھنز

پتہ

Athinas 55

SynAthina

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Αθηνάς 55

رابطہ کرنے کے اوقات

بدھ 17:30 سے 21:30

اتوار 17:30 سے 21:30

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

facebook_messenger: https://www.facebook.com/stepsgr/

website: http://steps.org.gr/en/one-stop/

پتہ

Athinas 55, Athens

37.9805440838741150
23.7268812135651100

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔