
اپ ڈیٹ: 2021/05/05
ہیلینیک-عربی فرینڈشپ یونین پناہ گزینوں اور مہاجرین کو یونانی معاشرے میں ضم کرنے کے لئے سرگرمیاں اور خدمات پیش کرتا ہے اور عربی ورثہ کو برقرار رکھنے اور یونانیوں کو عرب ثقافت متعارف کراتا ہے:
پناہ گزین بچوں اور بالغ افراد کے لئے عربی، یونانی اور انگریزی زبان کی کلاسیں.
غیر عربی بولنے والوں کے لیئے عربی زبان کی کلاسیں ۔
انضمام کی سرگرمیاں، جیسے کہ عربی اور یونانی ثقافتوں اور عادات پر کلاسیں، تھیسالونیکی کے مقامی دورے، اور یونانیوں کے ساتھ فٹ بال کے کھیل۔
حلال گوشت اور کھانے کی مصنوعات۔
خواتین کے لئے ابایہ۔
اضافی معلومات
آپ کلاس کے دن مرکز میں کلاس کے لئے رجسٹر کرسکتے ہیں:
بچوں کے لئے کلاس: بدھ، جمعہ، ہفتہ اور اتوار شام 3 سے 7۔
بالغوں کے لئے انگریزی کے اسباق: منگل اور جمعرات شام 5 سے 6 بجے
مقامات
تھیسالاونیکی
پتہ
Olympou 14
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Ολύμπου 14
" }
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: arabichfa99@gmail.com
facebook_messenger: https://www.facebook.com/Arabian.Greek.Friendship/
phone: +306995794379
پتہ
Olympou 14, Thessaloniki