اپ ڈیٹ: 2021/01/14

پیشے سے مطعلق مشاورت کی خدمات آپ کی مدد کرتی ہیں:

  • اپنےپیشے کی منصوبہ بندیکرنا
  • تجربے کی فہرست اور درخواست فارم تیار کرنا۔ ؛
  • ملازمت یا مطالعہ کے مواقع تلاش کرنا۔
  • اپنی صلاحیتیں مؤثر طریقے سے مارکیٹ کرنا۔
  • آجر کی اور ملازمت کی تشخیص کی شناخت۔ ؛ ؛
  • آجر کا استعمال شدہ بھرتی اور انتخاب کا طریقہ کار کو سمجھنا۔
  • انٹرویو اور تشخیص کے سنٹر کی تیاری۔

ملازمت کے بعد بھی سپورٹ/حمایت دستیاب ہے۔

اضافی معلومات

آپ کو طے شدہ ملاقات کی ضرورت ہے۔
ملا قات طے کرنے کے لیئے دیڈرومس سینٹر برائے انفرادی ثقافتی انضمام آئیں۔

کریر کونسکنگ، ڈی آر سیDRC اور الماسار Almasarکی طرف سے پیش کی گئی ہے.

مقامات

ایتھنز

پتہ

Maizonos 45

انفرادی ثقافتی انضمام کے لئے دیڈرومس سینٹر

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Μαιζώνος 45

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 10:00 سے 15:00

منگل 10:00 سے 15:00

بدھ 10:00 سے 15:00

جمعرات 10:00 سے 15:00

جمعہ 10:00 سے 15:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: info@diadromes.org

facebook_messenger: https://www.facebook.com/Diadromes-Διαδρομές-126559794648285/

phone: +306944364408

website: http://diadromes.org/

پتہ

Maizonos 45, Athens

37.9877116656473750
23.7223394543258270

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔