Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

کتاب ورلڈ ایجوکیشن نوجوانوں اور بالغ طلباء کے ساتھ اکیلے اکیلے کام کرتی ہے، جو پناہ گزین یا مہاجر ہیں، ان کے سیکھنے کے مقاصد تک پہنچنے میں مدد کرنے کے لئے:

  • ملازمت یا شعبے کے لئے تیار ہونے پر توجہ مرکوز کرنے کے ساتھ "انفرادی طور پر سیکھنے کی منصوبہ بندی" بنانے میں مدد.
  • آن لائن کورسز، سرٹیفکیٹ پروگرام اور دیگر تعلیمی مواقع تلاش کرنے میں مدد.
  • جذباتی، طبی اور قانونی مسائل میں تعاون.

کتاب طالب علموں کو استادوں کے ساتھ جوڑتی ہےجن کی دلچسپی ایک سی ہو. استاد اکثر اس صنعت یا پیشہ میں کام کرتے ہیں جس میں طالب علم کو دلچسپی ہو.

اضافی معلومات

خدمات نوجوانوں کے لئے ہیں (16 سال اور اس سے زیادہ) اور وہ بالغ جو سیکھنا چاہتے ہیں اور ایک طویل المیعاد پروگرام کے لۓ تیار ہیں۔
مزید معلومات کے لئے کتاب ورلڈ ایجوکیشن کو ای میل کریں۔

مقامات

ایتھنز

پتہ

Serifou 2

سفید دوہرے دروازے کے ذریعہ داخل ہوں اور سیڑھیاں کے راستےنیچے کی طرف جائیں

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: info@kitabngo.org

facebook_messenger: https://www.facebook.com/kitabworldeducation/

website: http://www.kitabngo.org

پتہ

Athens

null
null

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔