Service Image

اپ ڈیٹ: 2022/02/21

ایلفا کمیونٹی سینٹر بنیادی طور پر بالغ افراد کے لئے ایک تعلیمی مرکز ہے، جو پیش کرتا ہے:

  • چائے
  • لائبریری
  • کھیل، شطرنج اور بیکگیمن سمیت
  • زبان کی کلاسیں (یونانی، انگریزی، جرمن اور فرانسیسی، بشمول صرف خواتین کے لیے انگریزی)
  • تفریحی سرگرمیاں اور ایونٹ (فٹنس، میڈیشن، یوگا)
  • بریک ڈانس کلاسز
  • موسیقی کی کلاسیں
  • کمپیوٹر کی کلاسیں
  • فنی کلاسیں
  • والدین اور بچوں کے لئے جگہ
  • خواتین کی جگہ اور سرگرمیاں صرف عورتوں کےلیئے
    خواتین کے لیے شامیں، پیر سے جمعہ دوپہر 12 سے 5 بجے اور خواتین ایلفا (مکمل سینٹر صرف خواتین کے لیے کھلا ہوگا) ہفتے کی دوپہر 9 سے 3 بجے۔
  • قانونی مدد کے لیے حوالہ جات

آپ کلاسوں کے لیے براہ راست ایلفا سینٹر میں رجسٹر کر سکتے ہیں

15 سال سے کم عمر بچے صرف اپنے والدین کے ساتھ مرکز میں آسکتے ہیں۔

اضافی معلومات

سرگرمیوں اور شیڈول کے بارے میں مزید معلومات کے لئے فیس بک پر پیغام بھیجیں.
ہفتہ وار شیڈول ایلفا ALPHA سینٹر استقبالیہ پر پوسٹ کیا گیا ہے

ALPHA ایلفا سینٹر پیر سے جمعہ صبح 9 بجے سے شام 6:30 بجے تک کھلا ہوتا ہے.
ہفتہ کو مرکز دو شفٹوں میں کھلا ہوتا ہے:
  • صرف خواتین کے لیے صبح 9 سے دوپہر 3 بجے تک
  • سب کے لیے دوپہر 3 سے 5 بجے تک

مقامات

ساموس - واتھی (Vathy)

پتہ

Dimitri Petrou 2

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Δημήτρης Πέτρου 2

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار صبح 10:00 سے شام 06:00

منگل صبح 10:00 سے شام 06:00

بدھ صبح 10:00 سے شام 06:00

جمعرات صبح 10:00 سے شام 06:00

جمعہ صبح 10:00 سے شام 04:00

ہفتہ --:-- سے --:--

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: communications@samosvolunteers.org

facebook_messenger: www.facebook.com/samosvolunteers

website: www.samosvolunteers.org

پتہ

Dimitri Petrou 2, Samos – Vathy

37.7544048113033450
26.9802670392757560

مقامی زبان میں پتہ

Δημήτρης Πέτρου 2

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔