Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/12/07

  • 16 سال کی عمر تک کے بچوں کے لیے بنیادی دیکھ بھال
  • چوں کے لئے دماغی صحت کی دیکھ بھال
  • بچوں کے لئے دماغی صحت کی دیکھ بھال
  • خواتین کے لئے جنسی اور تولیدی صحت کی خدمات: بچے کی پیدائش قبل اور بعد از مشاورت، خاندانی منصوبہ بندی
  • جن لوگوں نے جنسی تشدد کا سامنا کیا ہے ان کے لئے جامع دیکھ بھال (طبی اور ذہنی صحت) (5 دنوں کے اندر)

اضافی معلومات

اپنے طبی ضروریات کے فوری رجسٹریشن اور تشخیص کے لئے موبائل کلینک تشریف لائیں۔
ڈاکٹر پہلے سب سے زیادہ فوری کیس دیکھیں گے۔

مقامات

لیسووس

پتہ

لیسووس - موریا

موریا کیمپ کے دروازے سے پار

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 09:00 سے 16:00

منگل 09:00 سے 16:00

بدھ 09:00 سے 13:00

جمعرات 09:00 سے 16:00

جمعہ 09:00 سے 16:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

پتہ

Lesvos – Moria

39.1327993337216700
26.5040579945481340

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔