
اپ ڈیٹ: 2021/01/14
دا ایکو-ہب (Eco-Hub) اک پرماکلچر گارڈن(زرعی ماحولیات کو ترقی دے کر خود کفیل اور خود انحصاری کا حامِل بنانا ) ، ماحولیاتی تعلیم،فنِ باغبانی کی تھراپی اور صحت مند خوراک کی پیداوار کے لیے اک جگہ ہے۔
آپ باغبانی اور اسکےاستحکام کے بارے میں سیکھ سکتے ہیں، یا باغبانی کے علاج کے فوائد سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں. دا ایکو ہب میں درج ذیل شامل ہیں:
- سبزیاں اور پھولوں کے پلاٹ
- پیچ دار جڑی بوٹیاں
- کھاد ڈالنے والا حصہ
- گرے پانی کا نظام
- گرین ہاؤس- کلاس روم
- بیٹھنے اور آرام کرنے کے لیے پرسکون جگہ
جڑی پوٹیاں اور سبزیاں جو اگائی جاتی ہیں وہ ون ہیپی فیملی کیچن (OHF) میں استعمال ہوتی ہیں۔
او ایچ ایف کے کا م کے اوقات کے دوران باہر سے آنے والے ملاقاتیوں کا خیر مقدم کیاجاتا ہے۔
اضافی معلومات
اگر آپ روزانہ کی بنیاد پر باغ میں اک مدد کرنے والے بننا چاہتے ہیں تو او ایچ ایف کےمرکزی دفتر سے پوچھیں۔ اس کے لیے آپکو پہلےسے موجود علم / تجربے کی ضرورت نہیں ہے۔
اگر بچے اس میں شمولیت اختیار کرنا چاہتے ہیں تو انہیں او ایچ ایف اسکول آف پیس سے رابطہ کرنا چاہیے۔
مقامات
میتلینی
پتہ
لیسووس
کلاسیں اسکول آف پیس میں ون ہیپی فیملی کمیونٹی سنٹر (OHF) میں منعقد کی جاتی ہیں
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: rachael@betterdays.ngo
facebook_messenger: https://www.facebook.com/betterdays.ngo
پتہ
Lesvos