Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

ایلیکس یونانی اسکول کے نظام کے لئے بچوں (6 سے 17 سال کی عمر) کی تیاری میں مدد کرتا ہے :

  • گھر کے مطالعہ میں مدد.
  • یونانی اور انگریزی زبان میں اسباق.
  • سائنس کے اسباق.

ہر کلاس میں ایک یونانی استاد اور عربی یا فارسی بولنے والا استاد ہے.

ہر دن ایک سنیک فراہم کی جاتی ہے.

اضافی معلومات

رجسٹر کرنے اور مزید معلومات کے لیئے کال کریں، ای میل کریں یا سہ پہر 3 سے 9 بجے تشریف لائیں۔

برائے مہربانی اپنے اور اپنے بچوں's کی شناختی دستاویز ساتھ لائیں جب آپ کلاسوں کے لیئے رجسٹر کریں ۔

مقامات

ایتھنز

پتہ

M. Koraka 44

48th Secondary School

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Μιχαήλ Κόρακα 44

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 16:00 سے 20:00

منگل 16:00 سے 20:00

بدھ 16:00 سے 20:00

جمعرات 16:00 سے 20:00

جمعہ 16:00 سے 20:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: lc.agnikolaos@elix.org.gr

facebook_messenger: https://www.facebook.com/ELIX.Greece/

phone: +306907481737

website: elix.org.gr

پتہ

M. Koraka 44, Athens

38.0072861070181740
23.7248156886344250

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔