Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

یہ پروگرام ایسے افراد کو ایک تصدیق نامہ دے سکتا ہے جو اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ وہ تشدد کا شکار رہیں ہیں.
یہ سرٹیفکیٹ پناہ کے دعوے کی حمایت کرنےکے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے.

سرٹیفیکیشن /تصدیق نامہ کے لئے، ایک سماجی ورکر، ڈاکٹر، نفسیاتی ماہر اور وکیل کے ساتھ تشدد کا شکار ہونے والے متاثرین ملاقات کریں.
یہ عمل چار ملاقات پر مبنی ہو گا. پورا عمل تقریبا ایک ماہ تک مکمل ہونا چاہئے.

یہ پروگرام قانونی، طبی یا دیگر معاونت کے لئے دیگر تنظیموں کو حوالہ دے سکتا ہے.

اضافی معلومات

آپ موریہ (Moria) میں میٹادراسی ٹیم (METAdrasi's team) یا کیلپینو (KEELPNO) سے مدد مانگ سکتے ہیں۔
وہ میٹادراسی کے سرٹیفیکیشن آف وکٹم آف ٹورچر ڈپارٹمنٹ (METAdrasi's Certification of Victims of Torture Department) کو بتائیں گے، جو آپ سے تب رابطہ کریں گے اگر ملاقات کے لئے دستیابی ہو۔

سرٹیفکیشن ٹیم لیسبوس (Lesvos) میں نہیں ہے، لیکن وقتً فوقتً دورہ کرتے رہتے ہیں. طے شدہ ملاقاتیں تب ہوں گی جب ٹیمیں دورہ کریں گی۔

مقامات

لیسووس

پتہ

لیسووس

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: torturesurvivors.metadrasi@gmail.com

website: http://metadrasi.org/en/campaigns/certification-of-torture-victims/

پتہ

Lesvos

null
null

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔