Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

جنسی اور تولیدی تعلیم اور وسائل سینٹر پیش کرتا ہے: 

  • جنسی اور تولیدی صحت کی ورکشاپس
  • خاندانی منصوبہ بندی کی تعلیم
  • جنسی اور تولیدی صحت اور پیشہ ور افراد کے ساتھ مشاورت
  • نفسیاتی و سماجی حمایتی ورکشاپ
  • ہفتہ وار طبی کلینک
  • صحت اور حفظان صحت کی مصنوعات کے لیے "مفت شاپ" (ڈسپوزایبل پیڈ، دوبارہ استعمال ہونے والے پیڈ، دوبارہ استعمال ہونے والے حیض جانگھیا، مردوں اور عورتوں کے لئے جانگھیے، براز، کنڈوم)
  • گرم حمام
  • لانڈری کی سہولت
  • تفریحی سرگرمیاں (فلم نائٹ، فٹ بال کھیل، بیکنگ کلاس وغیرہ)
  • آرٹ تھراپی کی کلاسیں
  • کمپیوٹر اور وائی فائی

لڑکوں، لڑکیوں، خواتین، اور مردوں کے لئے خدمات دستیاب ہیں.

اضافی معلومات

ہفتہ وار شیڈول کے لئےفیس بک کا پیج چیک کریں۔
مختلف دن / اوقات صرف خواتین کے لئے، صرف مرد، یا خاندان کے لیئے ہیں۔

مقامات

ایتھنز

پتہ

Spiridonos Trikoupi 3–5

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Σπυρίδωνος Τρικούπη 3–5

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 10:00 سے 17:00

منگل 10:00 سے 17:00

بدھ 10:00 سے 17:00

جمعرات 10:00 سے 17:00

جمعہ 10:00 سے 17:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: resourcecenter@theunmentionables.ca

facebook_messenger: https://www.facebook.com/The-Unmentionables-Resource-Center-168868790543031/

phone: +302103810093

website: www.theunmentionablesglobal.org

پتہ

Spiridonos Trikoupi 3–5, Athens

37.9866100000000000
23.7344700000000000

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔