اپ ڈیٹ: 2021/05/21

  • پناہ کے طریقہ کار اور درخواست کے بارے میں معلومات.
  • پناہ گزینوں' اور تسلیم شدہ پناہ گزینوں کے حقوق کے بارے میں معلومات.
  •  پناہ کے طریقہ کار پر آمنے سامنے مشاورت.
  • پناہ کے انٹرویو کی تیاری میں مدد.
  • اپیل کی تیاری میں مدد.
  • پناہ کے عمل کے دوران قانونی امداد اور نمائندگی.
  • طبی، نفسیاتی اور معاشرتی معاونت کے لئے دیگر اداروں میں سوشل فلاح و بہبود کی مدد اور حوالہ جات.

خدمات ان پناہ گزینوں اور تسلیم شدہ پناہ گزینوں کے لئے ہیں جنہیں اپنے ملک میں ایذا رسائی میں تشدد کا سامنا کرنا پڑا اور وہ پناہ لینے کے لیئے مجبور ہوئے۔

اضافی معلومات

جی سی آر GCR (Greek Council for Refugees) کے لیئے رجسٹر کرنے کے لیئے جی سی آر کے آفس پیر سے جمعرات صبح 8 سے 8:30 بجے آئیں.

ایک مختصر اسکریننگ انٹرویو کے لیئے آپ کو کیس نمبر دیا جائے گا اور ملاقات طے کی جائے گی۔ یہ انٹرویو یہ دیکھے گا کہ آیا آپ پناہ گزین کی حیثیت اور جی سی آر کی خدمات کے اہل ہیں۔

اس کے بعد آپ کی ضروریات پر مبنی خدمات کی طرف رجوع کیا جائے گا.

مقامات

ایتھنز

پتہ

Solomou 25

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Σολωμού 25

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

phone: +302103800990

پتہ

Solomou 25, Athens

37.9866045987935550
23.7323779921039560

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔