
اپ ڈیٹ: 2021/10/08
آریدہ کثیر الثقافتی عورتوں کا مرکز تمام قومیتوں کی خواتین (16 سال اور اس سے زیادہ عمر ) کے لئے ایک محفوظ جگہ ہے، جو پیش کرتا ہے:
- معلومات
- انفرادی حمایت، مشاورت اور حوالہ جات.
- انگریزی اور یونانی زبان کی کلاسیں
- جرمن زبان کی کلاسیں (صرف ان خواتین کے لئے جن کا جرمنی میں خاندانی ملاپ کے لیے انتخاب کرلیا گیا ہے)
- انگریزی اور یونانی لکھنے پڑھنے کی کلاسیں.
- فرانسیسی اور عربی لکھنے پڑھنے کی کلاسیں ( پیدائیشی فرانسیسی اور عربی بولنے والوں کیلئے)
- بنیادی ریاضی کی کلاسیں
- کمپیوٹر کلاس
- زندگی کی مہارت
- کاروبار کی مہارت.
- کھیل
- رقص
- سلائی
- فنی دستکاری اور لکڑی کی دستکاری
- خوبصورتی اور قدرتی کاسمیٹکس کی ورکشاپ
- کھانا بنانے کی کلاسیں
- سماجی تقریبات
- کتابیں
آریدہ کثیر الثقافتی مرکز میں آرام، ملنے جلنے اور پڑھنے کی جگہیں جن میں ایک باغ بالکنی، باورچی خانے، لائبریری، پرسکون علاقے، نماز کے کمرے، کرافٹ کے علاقے، خوبصورتی اور خود کی دیکھ بھال کے کمرے، اور چھوٹے بچوں، اور دودھ پلانے کی جگہیں ہیں.
سرگرمیوں کی ہفتہ وار اپ ڈیٹس کیلئے انٹر والو کا فیس بک کا صفحہ چیک کریں.
رجسٹریشن
آریدہ سینٹر میں نئے آنے والوں کو رجسٹر کرنے کی ضرورت ہوگی
برائے مہربانی نوٹ کریں: اس وقت رجسٹریشن دستیاب نہیں ہے.
اضافی معلومات
آریدہ ، بچوں (5سے 12 سال کی عمر تک) کے لیئے دوستانہ جگہ دستیاب کرتا ہے جب ان کی مائیں مختلف سرگرمیوں میں حصہ لے رہی ہوں (جیسے کہ آرٹ، دستکاری، موسیقی اور موسیقی تھراپی، کھیلوں اور رقص ۔ یہ سرگرمیاں دوپہر 2 سے 5 بجے تک فراہم کی جاتی ہیں۔
بچوں کے لئے سرگرمیاں (0 سے 5 سال تک کے) بچوں کے کمرے میں صبح 10 سے شام 5 بجے تک دستیاب ہیں
شوہر اور دیگر مرد خاندانی ممبران مہینے میں ایک خاص پروگرام میں آ سکتے ہیں۔
مقامات
تھیسالونیکی
پتہ
El. Venizelou 59
پہلی1 منزل
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Ελ. Βενιζέλου 59
رابطہ کرنے کے اوقات
سوموار 09:30 سے 17:30
منگل 09:30 سے 17:30
بدھ 09:30 سے 17:30
جمعرات 09:30 سے 17:30
جمعہ 09:30 سے 14:30
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: irida@iridacenter.org
facebook_messenger: https://www.facebook.com/iridacenter/
phone: +302311296392
whatsapp: +306907289836
پتہ
El. Venizelou 59, Thessaloniki
مقامی زبان میں پتہ
Ελ. Βενιζέλου 59