Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

ملازمت کی تلاش میں مدد کے لئے ملازمت کے کلب میں آئیں:

  • ملازمت کے مواقع ڈھونڈنے میں مدد.
  • ممکنہ آجروں کے ساتھ بات کرنے میں مدد (انٹرنیٹ کے ذریعہ)
  • نوکری کے انٹرویو کے لئے تیاری۔

اضافی معلومات

کاریتاس ہیلس سماجی سروس سینٹر میں شامل ہونے کے لیئے رجسٹر کریں (پیر سے جمعہ صبح 9:30 بجے سے سہ پہر 3:30) .

ملازمت کا کلب سہ پہر 5 - 3 بجے جمعہ کو ملاقات کرتا ہے.

مقامات

ایتھنز

پتہ

Tarella 3

​​​​​​​کاریتاس ہیلس سماجی سروس سینٹر

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Ταρέλλα 3

رابطہ کرنے کے اوقات

منگل 15:00 سے 16:30

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

facebook_messenger: https://www.facebook.com/caritashellas/

phone: +302105225659

website: http://www.caritas.gr

پتہ

Tarella 3, Athens

37.9878618254077400
23.7241937354561580

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔