Service Image

اپ ڈیٹ: 2022/08/30

ہنگامی خدمات 24/7 بغیر کسی طے شدہ ملاقات کے دستیاب ہیں.

اگر آپکو ہسپتال کے ڈاکٹر کے ساتھ خصوصی دیکھ بھال کی ضرورت ہے، تو آپکو اک حوالہ کے لیے ویتھیVathy میں ڈاکٹر سے ملنے کی ضرورت ہے.
ویتھی میں موجود ڈاکٹر آپ کے لئے ہسپتال میں ملاقات کا وقت طے کرے گا.

مقامات

ساموس

پتہ

Leof. Kallistratou 17

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Λεωφόρος Καλλιστράτου 17

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

phone: 302273083499

phone: 302273083100

website: https://www.nosokomeiosamou.gov.gr/

پتہ

Leof. Kallistratou 17, Samos

37.761639
26.96981

مقامی زبان میں پتہ

Λεωφόρος Καλλιστράτου 17

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔