Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/05/28

قانونی معلومات کی ورکشاپیں پناہ کے طریقہ کار کا جائزہ دیتی ہیں:

  • آپ جس عمل سے گزرتے ہیں ( رجسٹریشن سے لے کر پناہ کے یا اپیل کے طریقہ کار کی تکمیل تک )
  • آپ کے ہونے والے انٹرویو (قبولیت اور اہلیت)
  • خاندانی ملاپ کے طریقہ کار (ڈبلن III ریگولیشن کے تحت)
  • طریقہ کار کے دوران آپ کے حقوق

برلن قانونی کلینک برائے پناہ گزین بھی انفرادی قانونی مشاورت پیش کرتا ہے.
ورکشاپ کے بعد آپ آمنے سامنے انفرادی سیشن کے لئے ان کے ساتھ ملاقات کر سکتے ہیں ۔

اضافی معلومات

الفا سنٹر (ALPHA Center)میں قانونی معلوماتی ورکشاپس میں شرکت کے لیے ہر اک کا خیر مقدم کیا جاتا ہے۔ ورکشاپس مندرجہ ذیل دنوں میں منعقد ہوتی ہیں:

  • عربی اور فارسی:منگل کے دن شام 5:00 بجے۔
  • فرانسیسی اور انگریزی: جمعرات کے دن شام 5 بجے۔ 
  • عربی اور فارسی (صرف خواتین کے لیے): ہفتہ کے دن دوپہر 1:00 بحے۔

قانونی معلوماتی ورکشاپس دوسری جگہوں پر بھی منعقد ہوتی ہیں۔
آپکو ان ورکشاپس کے لیے رجسٹر کرنے کی ضرورت ہوتی ہے جہاں یہ ورکشاپس منعقد ہوتی ہیں:

  • عربی اور فارسی: وی آر ون (We Are One)کے مقام پر شام 5:00 بجے ( صرف خواتین کے لیے)
  • عربی اور فارسی: بنیانہ ہاوس (Banana House) کے مقام پر ہر مہینے کے 1 اور 3 جمعہ کو ورکشاپس منعقد ہوتی ہیں

ریفیوجی لا کلینک برلن ( Refugee Law Clinic Berlin ) کو میسج بھیجیں یا مزید معلومات کے لیے الفا سنٹرمیں پوچھیں۔

مقامات

ساموس - واتھی (Vathy)

پتہ

Dimitri Petrou 2

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Δημήτρης Πέτρου 2

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: samos@rlc-berlin.org

phone: +491772131739

website: www.rlc-berlin.org

پتہ

Dimitri Petrou 2, Samos – Vathy

37.7544102815682200
26.9802678026524740

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔