Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/05/21

پناہ کے پورے عمل میں قانونی مدد:

  • یونان میں پناہ طلب کرنے کے بارے میں معلومات
  • انٹرویو کی تیاری کرنے میں مدد
  • پناہ کے انٹرویو کے دوران موجودگی
  • اپیل
  • دوسری اپیل (منتخب کیس کے لئے)
  • خاندانی ملاپ کے کیس پر معلومات اور مدد

اضافی معلومات

ایک جی سی آر کے وکیل اور سماجی کارکن ہر ہفتے ایک دن Olive Grove کا دورہ کرتے ہیں.
آپ کو طے شدہ ملاقات کی ضرورت نہیں ہے.

مقامات

Lesvos

پتہ

Olive Grove

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 10:00 سے 13:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

facebook_messenger: https://www.facebook.com/gcr.gr

website: http://gcr.gr/index.php/en/

پتہ

Olive Grove, Lesvos

39.1356227021553000
26.5048848573767100

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔