
اپ ڈیٹ: 2022/02/03
بیٹانا 'ہمارا گھر' ہر ایک کا خیر مقدم کرنے والی ایک ایسی جگہ ہے جو بچوں اور والدین کو اعلی معیار کی پری اسکول کی تعلیم، ابتدائی تعلیم اور نفسیاتی معاونت فراہم کرتی ہے.
یہ پروگرام بچوں کو (6 سال کی عمر تک) یہ چیزیں سیکھنے میں مدد دیتا ہے:
- پڑھنا اور لکھنا
- نمبر اور گنتی
- موٹر کی مہارت
- ارتباط کی تکنیک
- والدین کے ساتھ صحت مند تعلقات کی تعمیر
- کھیل کے ذریعے جذبات کا اظہار کیسے کریں
- کوپنگ میکانزم
- خود اعتمادی
یہ پروگرام والدین کے ساتھ بھی کام کرتا ہے:
- دباو سے آرام
- صدمے سے متعلق بات چیت
- اپنے خاندان کو محفوظ رکھنا
- والدین اور بچے کے درمیان تعلقات
اضافی معلومات
بیٹانا کی خدمات / سرگرمیوں کے لئے رجسٹر کرنے کے لئے اییریڈا ملٹی کلچرل مرکز برائے خواتین (Írida Multicultural Women's Center) پر جائیں.مقامات
تھیسالونیکی
پتہ
El. Venizelou 59
پہلی منزل - اریدا کثیر الثقافتی عورتوں کا مرکز (Írida Multicultural Women's Center)
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Ελ. Βενιζέλου 59
رابطہ کرنے کے اوقات
سوموار 14:00 سے 17:00
منگل 14:00 سے 17:00
بدھ 14:00 سے 17:00
جمعرات 14:00 سے 17:00
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: info@refugeetrauma.org
facebook_messenger: https://www.facebook.com/RefugeeTrauma/
phone: 302310888895
website: https://www.refugeetrauma.org
پتہ
El. Venizelou 59, Thessaloniki
40.6387869630848100
22.9432850623560540