اپ ڈیٹ: 2021/01/14

ELIX یونانی اسکول کے لئے بچوں کی تیاری میں مدد کرتا ہے (6 - 17 سال کی عمر):

  • ہوم ورک میں مدد
  • یونانی اورانگریزی زبان کے اسباق
  • سائنس کے اسباق

ہر دن ایک ہلکی غذا فراہم کی جاتی ہے.

ہر کلاس میں ایک یونانی استاد عربی، اردو اور فارسی بولنے والا استاد ہے.
ایک سماجی کارکن کم از کم ہفتے میں ایک بار مسائل میں مدد کرنے کے لئے موجود ہوتا ہے.

اضافی معلومات

رجسٹر کرنے اور مزید معلومات کے لیئے کال کریں، ای میل یا خد تشریف لائیں۔
رجسٹریشن کے اوقات پیر، بدھ اور جمعرات سہ پہر 4 سے 7 بجے ہیں۔

برائے مہربانی اپنے اور اپنے بچوں کے شناختی دستاویز ساتھ لائیں جب آپ کلاسوں کے لیئے رجسٹر کریں۔
آپ کو اپنے بچوں کے ٹیکوں کے رکارڈ کی بھی ضرورت پڑے گی۔

مقامات

ایتھنز

پتہ

Igias 11A

99th Primary School "99ο Δημοτικό Σχολείο", Agios Panteleimonas

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Υγείας 11A

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 16:00 سے 20:00

منگل 16:00 سے 20:00

بدھ 16:00 سے 20:00

جمعرات 16:00 سے 20:00

جمعہ 16:00 سے 20:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: lc.agpanteleimonas@elix.org.gr

facebook_messenger: https://www.facebook.com/ELIX.Greece/

phone: +306907481737

website: elix.org.gr

پتہ

Igias 11A, Athens

37.9972160000000000
23.7251750000000000

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔