Service Image

اپ ڈیٹ: 2022/08/31

یونانی روزگار ایجنسی "ΟΑΕΔ" بے روزگاری کی رجسٹریشن اور بے روزگاری کارڈ فراہم کرتی ہے.

ملازمت کی تلاش کرنے میں لوگوں کے لئے خدمات فراہم کرتا ہے، جیسے نوکری کی مشاورت، پیشہ ورانہ تربیت، اور روزگار کے پروگرام. ان خدمات میں خصوصی اہلیت کی ضروریات ہوسکتی ہے۔

جب آپ OAED دفتر جائیں تو لائیں:

اضافی معلومات

یونان میں بہت سے OAED دفاتر ہیں اور یہ تمام دفاتر رفیوجی۔انفو کے نقشے پر درج نہیں ہیں.

اس ڈیٹا بیس میں (یونانی میں) اپنے قریب ترین OAED کا دفتر تلاش کریں. “Περιφέρεια” جس پریفیکچر میں آپ رہتے ہیں اس کا انتخاب کریں

  • “Νομός” اس علاقے کا انتخاب کریں جہاں آپ رہتے ہیں
  • “Είδος Υπηρεσίας” پہ انتخاب کریں “ΚΠΑ2” کا

مقامات

ایتھنز

پتہ

Zachia 6

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Ζαχιά 6

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 08:00 سے 13:30

منگل 08:00 سے 13:30

بدھ 08:00 سے 13:30

جمعرات 08:00 سے 13:30

جمعہ 08:00 سے 13:30

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: kpaattiki@oaed.gr

phone: 302108836208

phone: 302108836212

website: http://www.oaed.gr

پتہ

Zachia 6, Athènes

37.995596
23.721291

مقامی زبان میں پتہ

Ζαχιά 6

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔