
اپ ڈیٹ: 2022/08/31
یونانی ملازمت ایجنسی "ΟΑΕΔ" بے روزگاری کی رجسٹریشن اور بیروزگاری کارڈ فراہم کرتی ہے.
OAED ملازمت کی تلاش میں لوگوں کے لئے خدمات فراہم کرتا ہے، جیسے نوکری مشاورت، پیشہ ورانہ تربیت، اور روزگار کے پروگرام. ان خدمات کے لیئے خاص اہلیت کی ضروریات ہوسکتی ہے.
جب آپ OAED کے دفتر پر جائیں تو اپنے ساتھ لائیں:
اپنا مکمل رجسٹریشن کارڈ یا رہائشی اجازت نامہ
اپنے ٹیکس نمبر (AFM) کی ایک کاپی
اپنے سوشل سیکورٹی نمبر (AMKA) کی ایک کاپی
ایڈریس/پتہ کا ثبوت (اپنے ایڈریس کو ثابت کرنے کے بارے میں معلومات کے لئے یہاں کلک کریں)
مقام
خیوس
پتہ
Leoforos Karfa اور Agias Anastasias
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Λεωφόρος Καρφά και Αγίας Αναστασίας
رابطہ کرنے کے اوقات
سوموار 08:00 سے 13:30
منگل 08:00 سے 13:30
بدھ 08:00 سے 13:30
جمعرات 08:00 سے 13:30
جمعہ 08:00 سے 13:30
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: tyxios@oaed.gr
phone: 302271024276
phone: 302271042958
website: http://www.oaed.gr
پتہ
Leoforos Karfa & Agias Anastasias, Chios
مقامی زبان میں پتہ
Λεωφόρος Καρφά και Αγίας Αναστασίας