Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

خواتین کا مرکز صرف خواتین کیلئے ایک محفوظ جگہ ہے:

  • ہیئر کٹس اور میک اپ
  • فنون اور دستکاری
  • سلائی
  • یوگا
  • انگریزی کی کلاسیں
  • قانونی مشورہ

ون ہیپی فیملی کمیونٹی سینٹر میں سرگرمیوں کے شیڈول کے لیے پوچھیں۔

خواتین کا سینٹر پیر سے جمعہ، صبح 10:30 بجے 2:00 بجے اور دوپہر 3:00 سے 4:00 بجے کھلا ہے
ہر عورت کا خیر مقدم ہے، قطع نظر اس کے کہ وہ لیسووس پر کس جگہ رہ رہی ہیں۔

پتہ

لیسووس

ایک خوشحال خاندان/ون ہیپی فیملی سماجی مرکز (One Happy Family Community Center)

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: info@ohf-lesvos.org

facebook_messenger: https://www.facebook.com/OHFLesvos/

phone: +306951348037

website: https://ohf-lesvos.org

پتہ

Lesvos

39.1308382125729300
26.5401851146938100

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔