
اپ ڈیٹ: 2021/05/28
- بنیادی صحت کی دیکھ بھال
- دماغی صحت کی دیکھ بھال (انفرادی طبی نفسیاتی دیکھ بھال)
- ہسپتال میں ترجمانی اور مدد
- سماجی خدمات
- صحت کا فروغ
- دیگر خدمات ( نفسیاتی خدمات،قانونی خدمات، وغیرہ) کے حوالے سے حوالہ جات
- مرکزی سرزمین پر منتقل ہونے والےمریضوں کے ساتھ مشاورت (صحت کا مشورہ، ویکسینیشن، ادویات، ایتھنز میں حوالہ جات)
- ویکسینیشن
اضافی معلومات
آپکو اک طے شدہ ملاقات کی ضرورت نہیں ہے۔
کام کے اوقات
سوموار سے جمعرات صبح 9:30 سے شام 4:30بجے تک۔
جمعہ صبح 9:30 سے دوپہر 12:30 بجے تک.
مقامات
خیوس
پتہ
Epar.Od. Chiou-Chalkios
چاکلیس (Chalkios) گاوں
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Επαρ.Οδ. Χιου-Χαλκειος
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
پتہ
Epar.Od. Chiou-Chalkios, Chios
38.3325500000000000
26.1064550000000000