Service Image

اپ ڈیٹ: 2022/02/07

بریجز عربی، سورانی اور کرمانجی بولنے والوں/ مقررین کے لئے مختلف قسم کی خدمات پیش کرتا ہے:

آرام کرنے اور دوسرے لوگوں کو ملنے کے لئے سماجی جگہ

کپڑے اور بچوں کے لئے اشیاء

آمنے سامنے مشاورت

آپ کے حقوق اور قانونی معلومات کے بارے میں معلومات

اسکائپ پر یونانی پناہ سروس کو کال کرنے میں مدد

سماجی معاونت، جیسے آمکا (AMKA) اور ٹیکس نمبر (AFM) لینا، اسکول میں بچوں کا داخلہ، طبی ملاقات طے کرنا، وغیرہ.

یونانی زبان کی کلاسیں

دیگر خدمات کے لئے حوالہ جات

اضافی معلومات

خدمات عربی، سورانی اور کرمانجی مقررین کے لئے ہیں.

جب آپ آئیں گے تو آپ کا چھوٹا سا انٹرویو ہوگا تاکہ بریجز آپ کو خدمات دلوانے میں مدد کرے جو آپ ڈھونڈ رہے ہیں.

مقامات

ایتھنز

پتہ

Vilara 2

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Βηλαρά 2 

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 10:00 سے 16:00

منگل 10:00 سے 16:00

بدھ 10:00 سے 16:00

جمعرات 10:00 سے 16:00

جمعہ 10:00 سے 16:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: info@bridges.org.gr

facebook_messenger: https://www.facebook.com/Syrian-Bridges-512151758924500/

phone: 302105200894

website: www.bridges.org.gr

پتہ

Vilara 2, Athens

37.9843370000000000
23.7243640000000000

مقامی زبان میں پتہ

Βηλαρά 2

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔