
اپ ڈیٹ: 2021/01/14
ان پناہ گزین کے لیےابتدائی/بنیادی جرمن زبان کے اسباق جو جرمنی کے لیے خاندنی ملاپ کے لیے منظور ہو چکے ہیں:
- ہر ہفتے 2 اسباق کے ساتھ ، کورس کا دورانیہ 8 ماہ ہے
- کورسز بچوں اور بالغ افراد کے لیے ہیں
- 8 سال کی عمر تک کے بچوں کے لئے کورسز اسکول کے اوقات کے بعد منعقد ہوتے ہیں
اضافی معلومات
سائن اپ کرنے کے لئے, ای میل بھیجیں یا ذیل میں درج ملاقاتی اوقات کے دوران گیٹھی انسٹی ٹیوٹ(Goethe Institute)جائیں۔
آپ کو یہ دکھانے کی ضرورت ہے کہ آپ جرمنی کے لیے خاندانی ملاپ کے لئے منظور ہو چکے ہیں:
- نیلے سٹیمپ/ مہر کے ساتھآپ کے سفید کارڈ کی تصویر ، اور
- یونانی پناہ سروس سے جرمنی کے لیےآپ کی منظوری کا کاغذ جو یہ بتاتا ہے کہ آپ جرمنی جائیں گے
مقامات
ایتھنز
پتہ
Οmirou 14–16
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Ομήρου 14–16
رابطہ کرنے کے اوقات
سوموار 11:00 سے 13:00
بدھ 11:00 سے 13:00
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: wassiliki.tosounidou@goethe.de
پتہ
Οmirou 14–16, Athens
37.9790140000000000
23.7351670000000000