Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

کمیونٹی سینٹر میں سرگرمیوں میں شامل ہیں:

  • انگریزی زبان کی کلاسیں
  • کمپیوٹر کی کلاسیں
  • مردوں اور عورتوں کے لئے دباؤ سے ریلیف کی کلاسز (علیحدہ اور گروپوں کے ساتھ)
  • دماغی صحت کی کلاسیں
  • فرانسیسی، انگریزی، فارسی، عربی اور ترکی زبان میں بالغوں اور بچوں کے لئے کتب کے ساتھ لائبریری (سوموارسےجمعہ ، دوپہر 2 سےشام 5 بجے تک۔ )

سرگرمیوں کے شیڈول کے لیے دوپہر 2 بجے ( یا پھر لائبریری کے اوقات کے دوران ) کمیونٹی سینٹر تشریف لائیں۔

اضافی معلومات

کمیونیٹی سنٹر میں سرگرمیوں کے شیڈول کے لئے تشریف لائیں.

پتہ

لیسووس - آلیو گروو (Olive Grove)

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

facebook_messenger: https://www.facebook.com/stichtingbootvluchteling/

website: www.bootvluchteling.com

پتہ

Lesvos – Olive Grove

39.1351103454261200
26.5049126890365300

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔