
اپ ڈیٹ: 2021/01/14
- یونان میں پناہ گزینوں کے قانون اور پناہ کے طریقہ کار سے متعلق انفرادی مشاورت اور قانونی مدد
- یونان میں پناہ کے طریقہ کار پر گروپ میں معلومات کے سیشن، خاندانی ملاپ کا عمل اور پناہ گزینوں / پناہ کے متلاشی افرادکے حقوق
- عوامی خدمات تک رسائی حاصل کرنے میں مدد (جیسے پیدائش پر رجسٹریشن، وغیرہ.)
اضافی معلومات
آپ کو ملاقات طے کرنے کی ضرورت ہے.
ملاقات طے کرنے کے لیے کیپسیل میونسیپل مارکیٹ (Kypseli Municipal Market) کے آفس میں تشریف لائیں (پیرسے جمعہ صبح 9:30 سے 2 بجے تک)
مقامات
ایتھنز
پتہ
Fokionos Negri 42
کیپسیلی (Kypselis) کی میونسپل مارکیٹ – Dimotiki Agora Kypselis
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Φωκίωνος Νέγρη 42
رابطہ کرنے کے اوقات
سوموار 09:30 سے 14:00
منگل 09:30 سے 14:00
بدھ 09:30 سے 14:00
جمعرات 09:30 سے 14:00
جمعہ 09:30 سے 14:00
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: info.legalaid@drc-greece.org
phone: +306949605506
پتہ
Fokionos Negri 42, Athens
38.0010087532779800
23.7377136229846600