اپ ڈیٹ: 2021/01/14

  • سویڈن کے لئے منتقلی کے پروگرام میں پناہ گزینوں کے لئے سویڈش ثقافت اور بات چیت کی کلاسیں.
  • آپ سویڈن میں زبان اور ثقافت کے ساتھ ساتھ تعلیم اور روزگار کے بارے میں بھی سیکھنا شروع کر سکتے ہیں.
  • خواتین، مردوں اور بچوں کے لئے کلاسیں کھلی/داخلے کھلے ہیں.

اضافی معلومات

کلاسیں منگل اور جمعرات کو منعقد ہوتی ہیں:

  • سویڈش ثقافت کی کلاس دوپہر 1 سے - 3 بجے تک.
  • سویڈش زبان کی کلاس: سہ پہر3:30 سے. - شام5:30 تک.

مقامات

Lesvos

پتہ

Konstantinoupoleos 44

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Βαμβούρη 16

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

پتہ

Vamvouri 16, Mytilene

39.1057523878040740
26.5484126370933300

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔