اپ ڈیٹ: 2021/01/14

ایلکسELIX یونانی اسکول کے نظام کے لئے بچوں کو اس کی تیاری میں مدد کرتا ہے (عمر6 - 17 سال ):

  • ہوم ورک میں مدد
  • یونانی اور انگریزی زبان کے اسباق
  • سائنس کے اسباق

یہ بچوں کے لئے پری اسکول کی تعلیم بھی پیش کرتے ہیں (عمر3 - 5 سال) اور والدین کے یونانی زبان کے سبق۔۔

ایک صحت مند سنیک ہر دن فراہم کیا جاتا ہے۔

ہر کلاس میں یونانی استاد اور وہ اساتذہ بھی ہیں جو عربی، فارسی، اور کرمانجی بھی بولتے ہیں ۔

اضافی معلومات

مزید معلومات اور رجسٹر ہونے کے لئے کال کریں، ای میل کریں یا خود آ ئیں ۔
رجسٹریشن کے اوقات سوموار سے بدھ، سہ پہر 3 سے شام 5 بجے تک ہیں۔

براہ مہربانی کلاسوں کے لیے رجسٹر ہونے کے وقت اپنے اور اپنے بچوں کے شناختی کارڈ/شناختی دستاویزات اپنے ہمراہ لائیں۔
آپ کو بچوں کا ویکسین ریکارڈ بھی ہمراہ لانے کی ضرورت ہوگی۔

مقامات

ایتھنز

پتہ

ایلوناس کیمپ ( Eleonas camp)

Agiou Polikarpou 87

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Κέντρο Φιλοξενίας Προσφύγων Ελαιώνα, Αγίου Πολυκάρπου 87

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 10:00 سے 19:00

منگل 10:00 سے 19:00

بدھ 10:00 سے 19:00

جمعرات 10:00 سے 19:00

جمعہ 10:00 سے 19:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: learning.center@elix.org.gr

facebook_messenger: https://www.facebook.com/ELIX.Greece/

phone: +306907481744

website: elix.org.gr

پتہ

Eleonas camp, Athens

37.9816435954040940
23.6972001427713970

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔