Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

  • سماجی مسائل اور خطرات پر آمنے سامنے مشاورت
  • سپورٹ اور ہنگامی مقدمات کے لئے انفرادی کیس مینجمنٹ بشمول انفرادی خدمات کے لیئے حوالہ جات ( جیسے کہ رہائش، طبی اور زہنی دیکھ بھال)
  • موجودہ خدمات بشمول مالی معاونت، تعلیمی سرگرمیوں، دیگر اقسام کی مدد کے بارے میں معلومات
  • کمیونٹی کی بنیاد پر خدمات اور آپ کی مدد کے لیئے غیر رسمی سپورٹ نیٹ ورک (عوامی اور غیر سرکاری تنظیموں) کو تلاش کرنے میں مدد

اضافی معلومات

آپ کو ملاقات کا وقت طے کرنے کی ضرورت ہے.
ملاقات طے کرنے کے لیے کیپسیل میونسیپل مارکیٹ(Kypseli Municipal Market) کے آفس میں تشریف لائیں (پیر تا جمعہ صبح 9:30 سے 2 بجے تک)

مقامات

Athens

پتہ

Fokionos Negri 42

کیپسیلی (Kypselis) کی میونسپل مارکیٹ – Dimotiki Agora Kypselis

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Φωκίωνος Νέγρη 42

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 09:30 سے 14:00

منگل 09:30 سے 14:00

بدھ 09:30 سے 14:00

جمعرات 09:30 سے 14:00

جمعہ 09:30 سے 14:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: social.services@drc-greece.org

phone: +306949605506

پتہ

Fokionos Negri 42, Athens

38.0010168400799900
23.7377137450982600

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔