Service Image

اپ ڈیٹ: 2022/08/31

" KEM " مرکز برائے تارکین وطن اور پناہ گزینی (Κέντρο Ένταξης Μεταναστών) انضمام، تارکین وطن اور پناہ گزینوں کو سماجی خدمات اور سماجی فوائد تک رسائی حاصل کرنے میں مدد کرتا ہے۔

آپ مدد لے سکتے ہیں:

  • عوامی خدمات تک رسائی حاصل (اپنا سوشل انشورنس نمبر، ٹیکس نمبر، فلاح و بہبود کے کلیم، بے روزگاری کارڈ، رجسٹری آفس میں بیان حلفی، بینک اکاؤنٹ کھولنا، عوامی صحت کی دیکھ بھال کے بارے میں معلومات، بنیادی طبی دیکھ بھال کے لئے حوالہ جات، اسکول میں رجسٹریشن، رہائشی اجازت نامہ، پناہ کے مقدمات، خواتین کی مدد وغیرہ.)
  • سماجی معاونت: (فوائد کے متعلق معلومات، حقوق، تعلیمی اور تفریح کے پروگرام، ساتھ ساتھ مختلف قومی حمایت کے تکنیکی پہلو تک رسائی حاصل کرنے میں مدد)
  • بالغ افراد، خواتین اور نوجوانوں کے لئے نفسیاتی معاونت اور مشاورت
  • قانونی معلومات اور مشاورت
  • ملازمت کی خدمات، تربیت اور زبان کے کورسز تک رسائی
  • میونسپلٹی اور ریاستی خدمات، تارکین وطن کے انضمام کی کونسل، مقامی تنظیموں، غیر سرکاری تنظیموں اور مہاجرین تنظیموں کے حوالہ جات

اضافی معلومات

آپ کو پہلی بار آنے پر طے شدہ ملاقات کی ضرورت نہیں ہے.

آپ کو اگلی بار آنے پر طے شدہ ملاقات کی ضرورت ہو گی.

اپنا ID، پناہ گزین کارڈ، پاسپورٹ، یا رہائشی اجازت نامہ اور اپنا آمکا ساتھ لائیں۔مقامات

لِچاینا (Lechena)

پتہ

Karkavitsa 21

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Καρκαβίτσα 21

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 08:00 سے 16:00

منگل 08:00 سے 16:00

بدھ 08:00 سے 16:00

جمعرات 08:00 سے 16:00

جمعہ 08:00 سے 16:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: infokemandrakyll@gmail.com

phone: 302623023111

website: https://migration.gov.gr/en/migration-policy/integration/draseis-koinonikis-entaxis-se-ethniko-epipedo/kentra-entaxis-metanaston/

پتہ

Karkavitsa 21, ليخاينا (Lechena)

37.94017
21.257516

مقامی زبان میں پتہ

Καρκαβίτσα 21

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔