Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

ڈے سینٹر بچوں کے لئے (6 سے 15 سال) اور ان کے والدین یا سرپرستوں کے لئے ایک کمیونٹی مرکز ہے. جو پیش کرتا ہے:

ڈے سینٹر ایک تعلیمی پروگرام پیش کرتا ہے جو تخلیقی اور معالجی سرگرمی کے حامل بچوں کو سماجی اور زبان کی مہارتوں کی نشونما کرتا ہے، بشمول:

دی زیکسیس ٹیم (Zeuxis team) میں ذہنی صحت کے پیشہ ور افراد، بچوں کی نفسیاتی ماہر، سماجی کارکنوں اور اساتذہ شامل ہیں.

  • سماجی شمولیت اور انضمام کے لئے سپورٹ
  • نفسیاتی اور سیکھنے کی دشواریوں کے لئے تشخیص اور علاج
  • بچوں اور نوجوانوں کی نفسیاتی علاج کے لئے مختصر مدتی گروہ
  • والدین کے لئے مشاورت اور نفسیاتی تعلیم
  • والدین کے لیے یونانی اور انگریزی زبان کی کلاسیں
  • سماجی خدمات، مشاورت اور معاونت (عوامی صحت کے نظام پر معلومات، قومی تعلیمی نظام، اور سماجی فوائد)
  • دیگر خدمات کے لئے حوالہ جات
    • یونانی زبان سیکھنے کا گروہ
    • انگریزی زبان سیکھنے کا گروہ
    • سائنس لرننگ گروپ (ریاضی ، طبیعیات وغیرہ)
    • تھیٹر گیم گروہ
    • فلم گروہ

اضافی معلومات

پہلی دفعہ ڈے سینٹر آنے پر آپ کو زیکسیس کے عملے سے رجسٹریشن کے لیئے ملنا ہوگا.

  • رجسٹر کرنے کے بعد، آپ بغیر کسی ملاقات کے تعلیمی سرگرمیوں میں شرکت کر سکتے ہیں.
  • باقی خدمات کے لئے آپکو ملاقات طے کرنے کی ضرورت ہوگی

ملاقات طے کرنے کے لیئے کال کریں 00302103809827 یا ای میل بھیجیں daycenter.referrals@zeuxis.org

مقامات

ایتھنز

پتہ

Zaimi 2

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Ζαΐμη 2

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 10:00 سے 18:00

منگل 10:00 سے 18:00

بدھ 10:00 سے 18:00

جمعرات 10:00 سے 18:00

جمعہ 10:00 سے 18:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: daycenter.referrals@zeuxis.org.gr

phone: +302103809827

website: https://www.zeuxis.org.gr

پتہ

Zaimi 2, Athens

37.9872220000000000
23.7337530000000000

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔