Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

دا یوگا اینڈ سپورٹس فار ریفیوجیز ٹیم(The Yoga and Sports for Refugees team ) سوموار سے جمعہ تک ( صبح 9:30 سے شام 5:00 تک) سرگرمیوں کا انتظام کرتی ہیں

سپورٹس سرگرمیوں میں شامل ہیں:

  • یوگا
  • یوگا (صرف خواتین کے لیے)
  • فٹنس (صرف خواتین کے لیے)
  • کک باکسنگ (صرف خواتین کے لیے)
  • فٹ بال
  • باسکٹ بال
  • والی بال
  • ہاکی
  • دوڑ
  • تیراکی (مردوں کے لیے)

شمولیت کے لیے ہر کسی کا خیر مقدم کیا جاتا ہےآپکو پیشگی رجسٹر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
آپ ون ہیپی فیملی کے مقام پر شیڈول حاصل کر سکتے ہیں۔

یوگا اینڈ سپورٹس فار ریفیوجیز ٹیم کے ساتھ فیس بک یاانسٹاگرام  پر رابطہ کریں اور مزید معلومات کے لیے یا اگر آپ کوئی سپورٹس کلاس پڑھانا چاہتے ہیں۔

اضافی معلومات

دوڑ کی کلاسیں شروع ہوتی ہیں:

  • ہر منگل اور جمعرات کے دن موریہ کیمپ سے صبح 9:30 بجےتک۔
  • جم ہر سوموار اور بدھ کے دن شام 5:30 سے 6:30 بجے تک۔

تیراکی کی کلاسیں سوموار سے جمعہ دوپہر 1:30 سے 3:30بجے تک۔
آپ تیراکی کے لیے او ایچ ایف (OHF)میں ہر روز دوپہر 1:15 بجے رجسٹر کر سکتے ہیں۔

پتہ

لیسووس

ایک خوشحال خاندان/ون ہیپی فیملی سماجی مرکز (One Happy Family Community Center)

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

facebook_messenger: https://www.facebook.com/sportforrefugees/

website: https://www.sportforrefugees.org

پتہ

Lesvos

39.1308372546306100
26.5401836246455640

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔