Service Image

اپ ڈیٹ: 2022/05/26

بچوں کو پڑھانے کے لیے کلاسیں (عمر 6 سے 18 سال):

  • بنیادی خواندگی اور نمبر/اعداوشمار کی مہارت
  • یونانی زبان
  • سماجی اور ذاتی مہارتیں (احترام، نظم و ضبط، مل جل کر رہنا)

کلاسیں غیر رسمی تعلیم کی ہیں۔ یہ یونانی پبلک اسکول کے نظام کےلیے طلباء کو تیار کرتے ہیں۔

میتا دراسی بچوں کے لئے معاونت کی کلاسیں بھی پیش کرتا ہے (عمر 6 سے14سال) وہ بچے جو خیوس (Chios)میں یونانی عوامی اسکول کے نظام کے تحت پڑھ رہے ہیں۔

اضافی معلومات

دی ایجوکیشن سینٹر پیر سے جمعہ صبح 8 بجے - 3:30 بجے کھلا ہوتا ہے.

آپ میٹادراسی ایجوکیشن سینٹر (پیر سے جمعہ صبح 2 - 3 بجے) تشریف لا کر کلاس میں داخلہ لے سکتے ہیں. والدین اپنے بچوں کے ساتھ آئیں ہیں اور ان کے تمام رجسٹریشن دستاویزات ساتھ لائیں.

مقامات

خیوس

پتہ

ویال کیمپ کے باہر

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: education@metadrasi.org

whatsapp: 306908091523

پتہ

Chios

38.3232673000000000
26.0922172000000000

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔